تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 23

  1. قَالَا رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنْفُسَنَا١ٚ وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿23﴾

    1. قَالَاان دونوں نے کہا
    2. رَبَّنَااے ہمارے رب
    3. ظَلَمْنَآہم نے ظلم کیا
    4. اَنْفُسَنَااپنے اوپر
    5. وَاِنْاور اگر
    6. لَّمْ تَغْفِرْ لَنَانہ بخشا تونے ہمیں
    7. وَتَرْحَمْنَااور ہم پر رحم (نہ) کیا
    8. لَنَكُوْنَنَّہم ضرور ہوجائیں گے
    9. مِنَسے
    10. الْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
دونوں عرض کرنے لگے کہ پروردگار ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہمیں نہیں بخشے گا اور ہم پر رحم نہیں کرے گا تو ہم تباہ ہو جائیں گے