تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 25
قَالَ فِیْهَا تَحْیَوْنَ وَ فِیْهَا تَمُوْتُوْنَ وَ مِنْهَا تُخْرَجُوْنَ۠ع﴿25﴾
- قَالَفرمایا
- فِيْهَااس میں
- تَحْيَوْنَتم جیو گے
- وَفِيْهَااور اس میں
- تَمُوْتُوْنَتم مروگے
- وَمِنْهَااور اس سے
- تُخْرَجُوْنَتم نکالے جاؤگے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) فرمایا کہ اسی میں تمہارا جینا ہوگا اور اسی میں مرنا اور اسی میں سے (قیامت کو زندہ کر کے) نکالے جاؤ گے