تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 45
الَّذِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ یَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ۚ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ كٰفِرُوْنَۘ﴿45﴾
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَصُدُّوْنَروکتے تھے
- عَنْسے
- سَبِيْلِراستہ
- اللّٰهِاللہ
- وَيَبْغُوْنَهَااور اس میں تلاش کرتے تھے
- عِوَجًاکجی
- وَهُمْاور وہ
- بِالْاٰخِرَةِآخرت کے
- كٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو خدا کی راہ سے روکتے اور اس میں کجی ڈھونڈتے اور آخرت سے انکار کرتے تھے