تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 47

  1. وَ اِذَا صُرِفَتْ اَبْصَارُهُمْ تِلْقَآءَ اَصْحٰبِ النَّارِ١ۙ قَالُوْا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ۠ع﴿47﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. صُرِفَتْپھریں گی
    3. اَبْصَارُهُمْان کی نگاہیں
    4. تِلْقَآءَطرف
    5. اَصْحٰبِ النَّارِدوزخ والے
    6. قَالُوْاکہیں گے
    7. رَبَّنَااے ہمارے رب
    8. لَا تَجْعَلْنَاہمیں نہ کر
    9. مَعَساتھ
    10. الْقَوْمِلوگ
    11. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ان کی نگاہیں پلٹ کر اہل دوزخ کی طرف جائیں گی تو عرض کریں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کیجیو