تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 51
الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا دِیْنَهُمْ لَهْوًا وَّ لَعِبًا وَّ غَرَّتْهُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا١ۚ فَالْیَوْمَ نَنْسٰىهُمْ كَمَا نَسُوْا لِقَآءَ یَوْمِهِمْ هٰذَا١ۙ وَ مَا كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَجْحَدُوْنَ﴿51﴾
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اتَّخَذُوْاانہوں نے بنالیا
- دِيْنَهُمْاپنا دین
- لَهْوًاکھیل
- وَّلَعِبًااور کود
- وَّغَرَّتْهُمُاور انہیں دھوکہ میں ڈالدیا
- الْحَيٰوةُزندگی
- الدُّنْيَادنیا
- فَالْيَوْمَپس آج
- نَنْسٰىهُمْہم انہیں بھلادینگے
- كَمَا نَسُوْاجیسے انہوں نے بھلایا
- لِقَآءَملنا
- يَوْمِهِمْان کا دن
- ھٰذَایہ۔ اس
- وَاور
- مَا كَانُوْاجیسے۔ تھے
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں سے
- يَجْحَدُوْنَوہ انکار کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جنہوں نے اپنے دین کو تماشا اور کھیل بنا رکھا تھا اور دنیا کی زندگی نے ان کو دھوکے میں ڈال رکھا تھا۔ تو جس طرح یہ لوگ اس دن کے آنے کو بھولے ہوئے اور ہماری آیتوں سے منکر ہو رہے تھے۔ اسی طرح آج ہم بھی انہیں بھلا دیں گے