تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 56
وَ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ بَعْدَ اِصْلَاحِهَا وَ ادْعُوْهُ خَوْفًا وَّ طَمَعًا١ؕ اِنَّ رَحْمَتَ اللّٰهِ قَرِیْبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِیْنَ﴿56﴾
- وَاور
- لَا تُفْسِدُوْانہ فساد مچاؤ
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- بَعْدَبعد
- اِصْلَاحِهَااس کی اصلاح
- وَادْعُوْهُاور اسے پکارو
- خَوْفًاڈرتے
- وَّطَمَعًااور امید رکھتے
- اِنَّبیشک
- رَحْمَتَرحمت
- اللّٰهِاللہ
- قَرِيْبٌقریب
- مِّنَسے
- الْمُحْسِنِيْنَاحسان (نیکی) کرنیوالے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ملک میں اصلاح کے بعد خرابی نہ کرنا اور خدا سے خوف کرتے ہوئے اور امید رکھ کر دعائیں مانگتے رہنا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کی رحمت نیکی کرنے والوں سے قریب ہے