تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 58

  1. وَ الْبَلَدُ الطَّیِّبُ یَخْرُجُ نَبَاتُهٗ بِاِذْنِ رَبِّهٖ١ۚ وَ الَّذِیْ خَبُثَ لَا یَخْرُجُ اِلَّا نَكِدًا١ؕ كَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّشْكُرُوْنَ۠ع﴿58﴾

    1. وَالْبَلَدُاور زمین
    2. الطَّيِّبُپاکیزہ
    3. يَخْرُجُنکلتا ہے
    4. نَبَاتُهٗاس کا سبزہ
    5. بِاِذْنِحکم سے
    6. رَبِّهٖاس کا رب
    7. وَالَّذِيْاور وہ جو
    8. خَبُثَنا پاکیزہ (خراب)
    9. لَا يَخْرُجُنہیں نکلتا
    10. اِلَّامگر
    11. نَكِدًاناقص
    12. كَذٰلِكَاسی طرح
    13. نُصَرِّفُپھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں
    14. الْاٰيٰتِآیتیں
    15. لِقَوْمٍلوگوں کے لیے
    16. يَّشْكُرُوْنَوہ شکر ادا کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو زمین پاکیزہ (ہے) اس میں سے سبزہ بھی پروردگار کے حکم سے (نفیس ہی) نکلتا ہے اور جو خراب ہے اس میں جو کچھ ہے ناقص ہوتا ہے۔ اسی طرح ہم آیتوں کو شکرگزار لوگوں کے لئے پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں