تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 64
فَكَذَّبُوْهُ فَاَنْجَیْنٰهُ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ فِی الْفُلْكِ وَ اَغْرَقْنَا الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا عَمِیْنَ۠ع﴿64﴾
- فَكَذَّبُوْهُپس انہوں نے اسے جھٹلایا
- فَاَنْجَيْنٰهُتو ہم نے اسے بچالیا
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- مَعَهٗاس کے ساتھ
- فِي الْفُلْكِکشتی میں
- وَاور
- اَغْرَقْنَاہم نے غرق کردیا
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتیں
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- كَانُوْاتھے
- قَوْمًالوگ
- عَمِيْنَاندھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر ان لوگوں نے ان کی تکذیب کی۔ تو ہم نے نوح کو اور جو ان کے ساتھ کشتی میں سوار تھے ان کو تو بچا لیا اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا انہیں غرق کر دیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ اندھے لوگ تھے