تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 87

  1. وَ اِنْ كَانَ طَآئِفَةٌ مِّنْكُمْ اٰمَنُوْا بِالَّذِیْۤ اُرْسِلْتُ بِهٖ وَ طَآئِفَةٌ لَّمْ یُؤْمِنُوْا فَاصْبِرُوْا حَتّٰى یَحْكُمَ اللّٰهُ بَیْنَنَا١ۚ وَ هُوَ خَیْرُ الْحٰكِمِیْنَ﴿87﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. كَانَہے
    3. طَآئِفَةٌایک گروہ
    4. مِّنْكُمْتم سے
    5. اٰمَنُوْاجو ایمان لایا
    6. بِالَّذِيْٓاس چیز پر جو
    7. اُرْسِلْتُمیں بھیجا گیا
    8. بِهٖجس کے ساتھ
    9. وَطَآئِفَةٌاور ایک گروہ
    10. لَّمْ يُؤْمِنُوْاایمان نہیں لایا
    11. فَاصْبِرُوْاتم صبر کرلو
    12. حَتّٰيیہاں تک کہ
    13. يَحْكُمَفیصلہ کردے
    14. اللّٰهُاللہ
    15. بَيْنَنَاہمارے درمیان
    16. وَهُوَاور وہ
    17. خَيْرُبہترین
    18. الْحٰكِمِيْنَفیصلہ کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم میں سے ایک جماعت میری رسالت پر ایمان لے آئی ہے اور ایک جماعت ایمان نہیں لائی ہے۔ اور ایک جماعت ایمان نہیں لائی۔ تو صبر کیے رہو یہاں تک کہ خدا ہمارے تمہارے درمیان فیصلہ کر دے اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 7 : 87