تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 9
وَ مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ بِمَا كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَظْلِمُوْنَ﴿9﴾
- وَمَنْاور جس
- خَفَّتْہلکے ہوئے
- مَوَازِيْنُهٗاس کے وزن
- فَاُولٰٓئِكَتو وہی لوگ
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- خَسِرُوْٓانقصان کیا
- اَنْفُسَهُمْاپنی جانیں
- بِمَا كَانُوْاکیونکہ تھے
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں سے
- يَظْلِمُوْنَناانصافی کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن کے وزن ہلکے ہوں گے تو یہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا اس لیے کہ ہماری آیتوں کے بارے میں بےانصافی کرتے تھے