تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 11
یُّبَصَّرُوْنَهُمْ١ؕ یَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ یَفْتَدِیْ مِنْ عَذَابِ یَوْمِئِذٍۭ بِبَنِیْهِۙ﴿11﴾
- يُّبَصَّرُوْنَهُمْوہ دکھائے جائیں گے ان کو
- يَوَدُّچاہے گا
- الْمُجْرِمُمجرم
- لَوْ يَفْتَدِيْکاش فدیے میں دے دے
- مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍۢاس دن کے عذاب سے
- بِبَنِيْهِاپنے بیٹے کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے