تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 14
وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ۙ ثُمَّ یُنْجِیْهِۙ﴿14﴾
- وَمَنْ فِي الْاَرْضِاور اس کو جو زمین میں ہے
- جَمِيْعًاسب کے سب کو
- ثُمَّ يُنْجِيْهِپھر وہ بچا لے اس کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جتنے آدمی زمین میں ہیں (غرض) سب (کچھ دے دے) اور اپنے تئیں عذاب سے چھڑا لے