تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 4
تَعْرُجُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَةٍۚ﴿4﴾
- تَعْرُجُچڑھتے ہیں
- الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
- وَالرُّوْحُاور روح
- اِلَيْهِاس کی طرف
- فِيْ يَوْمٍایک دن میں
- كَانَ مِقْدَارُهٗہے اس کی مقدار
- خَمْسِيْنَپچاس
- اَلْفَ سَنَةٍہزار سال
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا