تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 71. Nooh · Ayah 10
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ غَفَّارًاۙ﴿10﴾
- فَقُلْتُپھر میں نے کہا
- اسْتَغْفِرُوْابخشش مانگو
- رَبَّكُمْاپنے رب سے
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَ غَفَّارًابخشنے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے