تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 71. Nooh · Ayah 2
قَالَ یٰقَوْمِ اِنِّیْ لَكُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۙ﴿2﴾
- قَالَاس نے کہا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- اِنِّىْبیشک میں
- لَكُمْبیشک میں
- نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌڈرانے والا ہوں کھلم کھلا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں