تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 10
وَّ اَنَّا لَا نَدْرِیْۤ اَشَرٌّ اُرِیْدَ بِمَنْ فِی الْاَرْضِ اَمْ اَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدًاۙ﴿10﴾
- وَّاَنَّااور یہ کہ ہم
- لَا نَدْرِيْٓہم نہیں جانتے
- اَشَرٌّآیا بُرائی
- اُرِيْدَارادہ کیا گیا
- بِمَنْان کے ساتھ
- فِيمیں
- الْاَرْضِجو زمین
- اَمْیا
- اَرَادَارادہ فرمایا ہے
- بِهِمْان سے
- رَبُّهُمْان کا رب
- رَشَدًاہدایت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ کہ ہمیں معلوم نہیں کہ اس سے اہل زمین کے حق میں برائی مقصود ہے یا ان کے پروردگار نے ان کی بھلائی کا ارادہ فرمایا ہے