تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 2
یَّهْدِیْۤ اِلَى الرُّشْدِ فَاٰمَنَّا بِهٖ١ؕ وَ لَنْ نُّشْرِكَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًاۙ﴿2﴾
- يَّهْدِيْٓوہ رہنمائی کرتا ہے
- اِلَى الرُّشْدِہدایت کی طرف
- فَاٰمَنَّاتو ہم ایمان لائے
- بِهٖ ۭاس پر
- وَلَنْ نُّشْرِكَاور ہم ہرگز شریک نہ ٹھہرائیں گے
- بِرَبِّنَآاپنے رب کے ساتھ
- اَحَدًاکسی کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو بھلائی کا رستہ بتاتا ہے سو ہم اس پر ایمان لے آئے۔ اور ہم اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بنائیں گے