تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 20
قُلْ اِنَّمَاۤ اَدْعُوْا رَبِّیْ وَ لَاۤ اُشْرِكُ بِهٖۤ اَحَدًا﴿20﴾
- قُلْفرمادیں
- اِنَّمَآاسکے سوا نہیں
- اَدْعُوْا رَبِّيْصرف میں اپنے رب کی عبادت کرتا ہوں
- وَلَآاور نہیں
- اُشْرِكُمیں شریک کرتا
- بِهٖٓاسکے ساتھ
- اَحَدًاکسی کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا