تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 23

  1. اِلَّا بَلٰغًا مِّنَ اللّٰهِ وَ رِسٰلٰتِهٖ١ؕ وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَاِنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًاؕ﴿23﴾

    1. اِلَّا بَلٰغًامگر (پیغام) پہنچانا
    2. مِّنَ اللّٰهِاللہ کی طرف سے
    3. وَرِسٰلٰتِهٖ ۭاور اسکے پیغام (جمع)
    4. وَمَنْاور جو
    5. يَّعْصِ اللّٰهَنافرمانی کریگا اللہ کی
    6. وَرَسُوْلَهٗاور اس کے رسول کی
    7. فَاِنَّتو بیشک
    8. لَهٗاس کے لئے
    9. نَارَ جَهَنَّمَجہنم کی آگ
    10. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    11. فِيْهَآاس میں
    12. اَبَدًاہمیشہ ہمیشہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں خدا کی طرف سے احکام کا اور اس کے پیغاموں کا پہنچا دینا (ہی) میرے ذمے ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرے گا تو ایسوں کے لئے جہنم کی آگ ہے ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے