تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 7
وَّ اَنَّهُمْ ظَنُّوْا كَمَا ظَنَنْتُمْ اَنْ لَّنْ یَّبْعَثَ اللّٰهُ اَحَدًاۙ﴿7﴾
- وَّاَنَّهُمْاور یہ کہ وہ
- ظَنُّوْاانہوں نے گمان کیا
- كَمَاجیسے
- ظَنَنْتُمْتم نے گمان کیا تھا
- اَنْکہ
- لَّنْ يَّبْعَثَہرگز نہ (رسول بناکر) بھیجے گا
- اللّٰهُاللہ
- اَحَدًاکسی کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ کہ ان کا بھی یہی اعتقاد تھا جس طرح تمہارا تھا کہ خدا کسی کو نہیں جلائے گا