تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 74. Al-Muddaththir · Ayah 43

  1. قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَۙ﴿43﴾

    1. قَالُوْاوہ کہیں گے
    2. لَمْ نَكُنہ تھے ہم
    3. مِنَسے
    4. الْمُصَلِّيْنَنماز پڑھنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے