تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 74. Al-Muddaththir · Ayah 45
وَ كُنَّا نَخُوْضُ مَعَ الْخَآئِضِیْنَۙ﴿45﴾
- وَكُنَّااور ہم تھے
- نَخُوْضُ(بیہودہ باتوں میں) دھنستے رہتے تھے
- مَعَ الْخَآئِضِيْنَبیہودہ باتوں میں لگے رہنے والوں کے ساتھ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے