تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 22
اِنَّ هٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَآءً وَّ كَانَ سَعْیُكُمْ مَّشْكُوْرًا۠ع﴿22﴾
- اِنَّبیشک
- هٰذَایہ
- كَانَہے
- لَكُمْتمہاری
- جَزَآءًجزا
- وَّكَانَاور ہوئی
- سَعْيُكُمْتمہاری سعی
- مَّشْكُوْرًامشکور (مقبول)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ تمہارا صلہ اور تمہاری کوشش (خدا کے ہاں) مقبول ہوئی