تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 24
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تُطِعْ مِنْهُمْ اٰثِمًا اَوْ كَفُوْرًاۚ﴿24﴾
- فَاصْبِرْپس صبر کریں
- لِحُكْمِحکم کے لئے
- رَبِّكَاپنے رب کے
- وَلَا تُطِعْاور آپ کہا نہ مانیں
- مِنْهُمْان میں سے
- اٰثِمًاکسی گنہگار
- اَوْ كَفُوْرًایا ناشکرے کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو