تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 5
اِنَّ الْاَبْرَارَ یَشْرَبُوْنَ مِنْ كَاْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُوْرًاۚ﴿5﴾
- اِنَّبیشک
- الْاَبْرَارَنیک بندے
- يَشْرَبُوْنَپئیں گے
- مِنْسے
- كَاْسٍپیالے
- كَانَ مِزَاجُهَااس میں آمیزش ہوگی
- كَافُوْرًاکافور کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی