تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 7
یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَ یَخَافُوْنَ یَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِیْرًا﴿7﴾
- يُوْفُوْنَوہ پوری کرتے ہیں
- بِالنَّذْرِ(اپنی) نذریں
- وَيَخَافُوْنَاور وہ ڈر گئے
- يَوْمًااس دن سے
- كَانَہوگی
- شَرُّهٗاس کی بُرائی
- مُسْتَطِيْرًاپھیلی ہوئی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے جس کی سختی پھیل رہی ہوگی خوف رکھتے ہیں