تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 77. Al-Mursalaat · Ayah 43
كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿43﴾
- كُلُوْاتم کھاؤ
- وَاشْرَبُوْااور تم پیو
- هَنِيْٓئًۢامزے سے
- بِمَااس کے بدلے جو
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو