تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 77. Al-Mursalaat · Ayah 46
كُلُوْا وَ تَمَتَّعُوْا قَلِیْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ﴿46﴾
- كُلُوْاتم کھاؤ
- وَتَمَتَّعُوْااور تم فائدہ اٹھالو
- قَلِيْلًاتھوڑا
- اِنَّكُمْبیشک تم
- مُّجْرِمُوْنَمجرم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو