تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 78. An-Naba · Ayah 27
اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ حِسَابًاۙ﴿27﴾
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- كَانُوْاوہ تھے
- لَا يَرْجُوْنَنہ امید رکھتے تھے
- حِسَابًاحساب کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے