تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 16
وَ مَنْ یُّوَلِّهِمْ یَوْمَئِذٍ دُبُرَهٗۤ اِلَّا مُتَحَرِّفًا لِّقِتَالٍ اَوْ مُتَحَیِّزًا اِلٰى فِئَةٍ فَقَدْ بَآءَ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ مَاْوٰىهُ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿16﴾
- وَمَنْاور جو کوئی
- يُّوَلِّهِمْان سے پھیرے
- يَوْمَئِذٍاس دن
- دُبُرَهٗٓاپنی پیٹھ
- اِلَّاسوائے
- مُتَحَرِّفًاگھات لگاتا ہوا
- لِّقِتَالٍجنگ کے لیے
- اَوْیا
- مُتَحَيِّزًاجا ملنے کو
- اِلٰيطرف
- فِئَةٍاپنی جماعت
- فَقَدْ بَآءَپس وہ لوٹا
- بِغَضَبٍغصہ کے ساتھ
- مِّنَسے
- اللّٰهِاللہ
- وَمَاْوٰىهُاور اسکا ٹھکانہ
- جَهَنَّمُجہنم
- وَبِئْسَاور بری
- الْمَصِيْرُپلٹنے کی جگہ (ٹھکانہ)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو شخص جنگ کے روز اس صورت کے سوا کہ لڑائی کے لیے کنارے کنارے چلے (یعنی حکمت عملی سے دشمن کو مارے) یا اپنی فوج میں جا ملنا چاہے۔ ان سے پیٹھ پھیرے گا تو (سمجھو کہ) وہ خدا کے غضب میں گرفتار ہوگیا اور اس کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے