تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 3

  1. الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَؕ﴿3﴾

    1. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    2. يُقِيْمُوْنَقائم کرتے ہیں
    3. الصَّلٰوةَنماز
    4. وَمِمَّااور اس سے جو
    5. رَزَقْنٰهُمْہم نے انہیں دیا
    6. يُنْفِقُوْنَوہ خرچ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور) وہ جو نماز پڑھتے ہیں اور جو مال ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے (نیک کاموں میں) خرچ کرتے ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 8 : 3