تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 35

  1. وَ مَا كَانَ صَلَاتُهُمْ عِنْدَ الْبَیْتِ اِلَّا مُكَآءً وَّ تَصْدِیَةً١ؕ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ﴿35﴾

    1. وَمَااور نہیں
    2. كَانَتھی
    3. صَلَاتُهُمْان کی نماز
    4. عِنْدَنزدیک
    5. الْبَيْتِخانہ کعبہ
    6. اِلَّامگر
    7. مُكَآءًسیٹیاں
    8. وَّتَصْدِيَةًاور تالیاں
    9. فَذُوْقُواپس چکھو
    10. الْعَذَابَعذاب
    11. بِمَااس کے بدلے جو
    12. كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَتم کفر کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان لوگوں کی نماز خانہٴ کعبہ کے پاس سیٹیاں اور تالیاں بجانے کے سوا کچھ نہ تھی۔ تو تم جو کفر کرتے تھے اب اس کے بدلے عذاب (کا مزہ) چکھو