تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 37
لِیَمِیْزَ اللّٰهُ الْخَبِیْثَ مِنَ الطَّیِّبِ وَ یَجْعَلَ الْخَبِیْثَ بَعْضَهٗ عَلٰى بَعْضٍ فَیَرْكُمَهٗ جَمِیْعًا فَیَجْعَلَهٗ فِیْ جَهَنَّمَ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ع﴿37﴾
- لِيَمِيْزَتاکہ جدا کردے
- اللّٰهُاللہ
- الْخَبِيْثَگندا
- مِنَسے
- الطَّيِّبِپاک
- وَيَجْعَلَاور رکھے
- الْخَبِيْثَگندا
- بَعْضَهٗاس کے ایک
- عَلٰيپر
- بَعْضٍدوسرے
- فَيَرْكُمَهٗپھر ڈھیر کردے
- جَمِيْعًاسب
- فَيَجْعَلَهٗپھر ڈال دے اس کو
- فِيْمیں
- جَهَنَّمَجہنم
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمُوہ
- الْخٰسِرُوْنَخسارہ پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ خدا ناپاک کو پاک سے الگ کر دے اور ناپاک کو ایک دوسرے پر رکھ کر ایک ڈھیر بنا دے۔ پھر اس کو دوزخ میں ڈال دے۔ یہی لوگ خسارہ پانے والے ہیں