تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 40

  1. وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَوْلٰىكُمْ١ؕ نِعْمَ الْمَوْلٰى وَ نِعْمَ النَّصِیْرُ﴿40﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. تَوَلَّوْاوہ منہ موڑ لیں
    3. فَاعْلَمُوْٓاتو جان لو
    4. اَنَّکہ
    5. اللّٰهَاللہ
    6. مَوْلٰىكُمْتمہارا ساتھی
    7. نِعْمَخوب
    8. الْمَوْلٰىساتھی
    9. وَنِعْمَاور خوب
    10. النَّصِيْرُمددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر روگردانی کریں تو جان رکھو کہ خدا تمہارا حمایتی ہے۔ (اور) وہ خوب حمایتی اور خوب مددگار ہے