تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 48

  1. وَ اِذْ زَیَّنَ لَهُمُ الشَّیْطٰنُ اَعْمَالَهُمْ وَ قَالَ لَا غَالِبَ لَكُمُ الْیَوْمَ مِنَ النَّاسِ وَ اِنِّیْ جَارٌ لَّكُمْ١ۚ فَلَمَّا تَرَآءَتِ الْفِئَتٰنِ نَكَصَ عَلٰى عَقِبَیْهِ وَ قَالَ اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّنْكُمْ اِنِّیْۤ اَرٰى مَا لَا تَرَوْنَ اِنِّیْۤ اَخَافُ اللّٰهَ١ؕ وَ اللّٰهُ شَدِیْدُ الْعِقَابِ۠ع﴿48﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. زَيَّنَخوشنما کردیا
    3. لَهُمُان کے لیے
    4. الشَّيْطٰنُشیطان
    5. اَعْمَالَهُمْان کے کام
    6. وَقَالَاور کہا
    7. لَا غَالِبَکوئی غالب نہیں
    8. لَكُمُتمہارے لیے (تم پر)
    9. الْيَوْمَآج
    10. مِنَسے
    11. النَّاسِلوگ
    12. وَاِنِّىْاور بیشک میں
    13. جَارٌرفیق
    14. لَّكُمْتمہارا
    15. فَلَمَّاپھر جب
    16. تَرَآءَتِآمنے سامنے ہوئے
    17. الْفِئَتٰنِدونوں لشکر
    18. نَكَصَالٹا پھر گیا وہ
    19. عَلٰيپر
    20. عَقِبَيْهِاپنی ایڑیا
    21. وَقَالَاور بولا
    22. اِنِّىْبیشک میں
    23. بَرِيْٓءٌجدا، لاتعلق
    24. مِّنْكُمْتم سے
    25. اِنِّىْٓمیں بیشک
    26. اَرٰيدیکھتا ہوں
    27. مَاجو
    28. لَا تَرَوْنَتم نہیں دیکھتے
    29. اِنِّىْٓمیں بیشک
    30. اَخَافُڈرتا ہوں
    31. اللّٰهَاللہ
    32. وَاللّٰهُاور اللہ
    33. شَدِيْدُسخت
    34. الْعِقَابِعذاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب شیطانوں نے ان کے اعمال ان کو آراستہ کر کے دکھائے اور کہا کہ آج کے دن لوگوں میں کوئی تم پر غالب نہ ہوگا اور میں تمہارا رفیق ہوں (لیکن) جب دونوں فوجیں ایک دوسرے کے مقابل صف آراء ہوئیں تو پسپا ہو کر چل دیا اور کہنے لگا کہ مجھے تم سے کوئی واسطہ نہیں۔ میں تو ایسی چیزیں دیکھ رہا ہوں جو تم نہیں دیکھ سکتے۔ مجھے تو خدا سے ڈر لگتا ہے۔ اور خدا سخت عذاب کرنے والا ہے