تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 71

  1. وَ اِنْ یُّرِیْدُوْا خِیَانَتَكَ فَقَدْ خَانُوا اللّٰهَ مِنْ قَبْلُ فَاَمْكَنَ مِنْهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿71﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. يُّرِيْدُوْاوہ ارادہ کریں گے
    3. خِيَانَتَكَآپ سے خیانت کا
    4. فَقَدْ خَانُواتو انہوں نے خیانت کی
    5. اللّٰهَاللہ
    6. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    7. فَاَمْكَنَتو قبضہ میں دیدیا
    8. مِنْهُمْان سے (انہیں)
    9. وَاللّٰهُاور اللہ
    10. عَلِيْمٌجاننے والا
    11. حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر یہ لوگ تم سے دغا کرنا چاہیں گے تو یہ پہلے ہی خدا سے دغا کرچکے ہیں تو اس نے ان کو (تمہارے) قبضے میں کر دیا۔ اور خدا دانا حکمت والا ہے