تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 12
وَ مَا یُكَذِّبُ بِهٖۤ اِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ اَثِیْمٍۙ﴿12﴾
- وَمَا يُكَذِّبُاور نہیں جھٹلاتے
- بِهٖٓاس کو
- اِلَّامگر
- كُلُّہر
- مُعْتَدٍحد سے بڑھ جانیوالا
- اَثِيْمٍگنہگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے