تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 17

  1. ثُمَّ یُقَالُ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَؕ﴿17﴾

    1. ثُمَّ يُقَالُپھر کہاجائے گا
    2. هٰذَا الَّذِيْیہ وہ جو کہ
    3. كُنْتُمْ بِهٖتم تھے اس کو
    4. تُكَذِّبُوْنَجھوٹ جانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے