تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 24

  1. تَعْرِفُ فِیْ وُجُوْهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِیْمِۚ﴿24﴾

    1. تَعْرِفُتو پہچان لے گا
    2. فِيْ وُجُوْهِهِمْان کے چہروں میں
    3. نَضْرَةَتروتازگی
    4. النَّعِيْمِنعمت کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے