تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 25
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۠ع﴿25﴾
- اِلَّاسوائے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے کام کئے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- لَهُمْان کیلئے
- اَجْرٌاجر
- غَيْرُ مَمْنُوْنٍنہ ختم ہونے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے