تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 85. Al-Burooj · Ayah 10

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَتُوْبُوْا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَ لَهُمْ عَذَابُ الْحَرِیْقِؕ﴿10﴾

    1. اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ جو
    2. فَتَنُواتکلیفیں دیں
    3. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع) مرد
    4. وَالْمُؤْمِنٰتِمومن عورتیں
    5. ثُمَّپھر
    6. لَمْ يَتُوْبُوْاانہوں نے توبہ نہ کی
    7. فَلَهُمْتو ان کے لئے
    8. عَذَابُعذاب
    9. جَهَنَّمَجہنم
    10. وَلَهُمْاور ان کے لئے
    11. عَذَابُعذاب
    12. الْحَرِيْقِجلنا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا