تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 85. Al-Burooj · Ayah 8
وَ مَا نَقَمُوْا مِنْهُمْ اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ﴿8﴾
- وَمَا نَقَمُوْااور نہیں بدلہ لیا
- مِنْهُمْان سے
- اِلَّآمگر
- اَنْکہ
- يُّؤْمِنُوْاوہ ایمان لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- الْعَزِيْزِزبردست
- الْحَمِيْدِتعریفوں والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کو مومنوں کی یہی بات بری لگتی تھی کہ وہ خدا پر ایمان لائے ہوئے تھے جو غالب (اور) قابل ستائش ہے