تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 89. Al-Fajr · Ayah 9
وَ ثَمُوْدَ الَّذِیْنَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ۪ۙ﴿9﴾
- وَثَمُوْدَاور ثمود
- الَّذِيْنَجنہوں نے
- جَابُواکاٹے (تراشے)
- الصَّخْرَسخت پتھر
- بِالْوَادِوادی میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے