تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 104

  1. اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ هُوَ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ وَ یَاْخُذُ الصَّدَقٰتِ وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ﴿104﴾

    1. اَلَمْ يَعْلَمُوْٓاکیا انہیں علم نہیں
    2. اَنَّکہ
    3. اللّٰهَاللہ
    4. ھُوَوہ
    5. يَقْبَلُقبول کرتا ہے
    6. التَّوْبَةَتوبہ
    7. عَنْسے۔ کی
    8. عِبَادِهٖاپنے بندے
    9. وَيَاْخُذُاور قبول کرتا ہے
    10. الصَّدَقٰتِصدقات
    11. وَاَنَّاور یہ کہ
    12. اللّٰهَاللہ
    13. ھُوَوہ
    14. التَّوَّابُتوبہ قبول کرنے والا
    15. الرَّحِيْمُنہایت مہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ خدا ہی اپنے بندوں سے توبہ قبول فرماتا ہے اور صدقات (وخیرات) لیتا ہے اور بےشک خدا ہی توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے