تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 110
لَا یَزَالُ بُنْیَانُهُمُ الَّذِیْ بَنَوْا رِیْبَةً فِیْ قُلُوْبِهِمْ اِلَّاۤ اَنْ تَقَطَّعَ قُلُوْبُهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ۠ع﴿110﴾
- لَا يَزَالُہمیشہ رہے گی
- بُنْيَانُھُمُان کی عمارت
- الَّذِيْجو کہ
- بَنَوْابنیاد رکھی
- رِيْبَةًشک
- فِيْمیں
- قُلُوْبِهِمْان کے دل
- اِلَّآمگر
- اَنْ تَقَطَّعَیہ کہ ٹکڑے ہوجائیں
- قُلُوْبُھُمْان کے دل
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلِيْمٌجاننے والا
- حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ عمارت جو انہوں نے بنائی ہے ہمیشہ ان کے دلوں میں (موجب) خلجان رہے گی (اور ان کو متردد رکھے گی) مگر یہ کہ ان کے دل پاش پاش ہو جائیں اور خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے