تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 119

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ﴿119﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُواجو لوگ ایمان لائے (مومن)
    3. اتَّقُوا اللّٰهَڈرو اللہ سے
    4. وَكُوْنُوْااور ہوجاؤ
    5. مَعَساتھ
    6. الصّٰدِقِيْنَسچے لوگ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے اہل ایمان! خدا سے ڈرتے رہو اور راست بازوں کے ساتھ رہو