تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 24

  1. قُلْ اِنْ كَانَ اٰبَآؤُكُمْ وَ اَبْنَآؤُكُمْ وَ اِخْوَانُكُمْ وَ اَزْوَاجُكُمْ وَ عَشِیْرَتُكُمْ وَ اَمْوَالُ اِ۟قْتَرَفْتُمُوْهَا وَ تِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا وَ مَسٰكِنُ تَرْضَوْنَهَاۤ اَحَبَّ اِلَیْكُمْ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ جِهَادٍ فِیْ سَبِیْلِهٖ فَتَرَبَّصُوْا حَتّٰى یَاْتِیَ اللّٰهُ بِاَمْرِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ۠ع﴿24﴾

    1. قُلْکہ دیں
    2. اِنْاگر
    3. كَانَہوں
    4. اٰبَآؤُكُمْتمہارے باپ دادا
    5. وَاَبْنَآؤُكُمْاور تمہارے بیٹے
    6. وَاِخْوَانُكُمْاور تمہارے بھائی
    7. وَاَزْوَاجُكُمْاور تمہاری بیویاں
    8. وَعَشِيْرَتُكُمْاور تمہارے کنبے
    9. وَاَمْوَالُاور مال (جمع)
    10. اقْتَرَفْتُمُوْهَاجو تم نے کمائے
    11. وَتِجَارَةٌاور تجارت
    12. تَخْشَوْنَتم ڈرتے ہو
    13. كَسَادَهَااس کا نقصان
    14. وَمَسٰكِنُاور حویلیاں
    15. تَرْضَوْنَهَآجو تم پسند کرتے ہو
    16. اَحَبَّزیادہ پیاری
    17. اِلَيْكُمْتمہارے لیے (تمہیں)
    18. مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
    19. وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
    20. وَجِهَادٍاور جہاد
    21. فِيْ سَبِيْلِهٖاس کی راہ میں
    22. فَتَرَبَّصُوْاانتظار کرو
    23. حَتّٰيیہانتک کہ
    24. يَاْتِيَآجائے
    25. اللّٰهُاللہ
    26. بِاَمْرِهٖاس کا حکم
    27. وَاللّٰهُاور اللہ
    28. لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
    29. الْقَوْمَلوگ
    30. الْفٰسِقِيْنَنافرمان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ اگر تمہارے باپ اور بیٹے اور بھائی اور عورتیں اور خاندان کے آدمی اور مال جو تم کماتے ہو اور تجارت جس کے بند ہونے سے ڈرتے ہو اور مکانات جن کو پسند کرتے ہو خدا اور اس کے رسول سے اور خدا کی راہ میں جہاد کرنے سے تمہیں زیادہ عزیز ہوں تو ٹھہرے رہو یہاں تک کہ خدا اپنا حکم (یعنی عذاب) بھیجے۔ اور خدا نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا