تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 29
قَاتِلُوا الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ لَا بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ لَا یُحَرِّمُوْنَ مَا حَرَّمَ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ وَ لَا یَدِیْنُوْنَ دِیْنَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ حَتّٰى یُعْطُوا الْجِزْیَةَ عَنْ یَّدٍ وَّ هُمْ صٰغِرُوْنَ۠ع﴿29﴾
- قَاتِلُواتم لڑو
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَلَااور نہ
- بِالْيَوْمِ الْاٰخِرِیومِ آخرت پر
- وَلَا يُحَرِّمُوْنَاور نہ حرام جانتے ہیں
- مَا حَرَّمَجو حرام ٹھہرایا
- اللّٰهُاللہ
- وَرَسُوْلُهٗاور اس کا رسول
- وَلَا يَدِيْنُوْنَاور نہ قبول کرتے ہیں
- دِيْنَ الْحَقِّدینِ حق
- مِنَسے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اُوْتُوا الْكِتٰبَکتاب دئیے گئے (اہل کتاب)
- حَتّٰيیہانتک
- يُعْطُواوہ دیں
- الْجِزْيَةَجزیہ
- عَنْسے
- يَّدٍہاتھ
- وَّهُمْاور وہ
- صٰغِرُوْنَذلیل ہو کر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو اہل کتاب میں سے خدا پر ایمان نہیں لاتے اور نہ روز آخرت پر (یقین رکھتے ہیں) اور نہ ان چیزوں کو حرام سمجھتے ہیں جو خدا اور اس کے رسول نے حرام کی ہیں اور نہ دین حق کو قبول کرتے ہیں ان سے جنگ کرو یہاں تک کہ ذلیل ہوکر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں