تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 51
قُلْ لَّنْ یُّصِیْبَنَاۤ اِلَّا مَا كَتَبَ اللّٰهُ لَنَا١ۚ هُوَ مَوْلٰىنَا١ۚ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ﴿51﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- لَّنْ يُّصِيْبَنَآہرگز نہ پہنچے گا ہمیں
- اِلَّامگر
- مَاجو
- كَتَبَلکھ دیا
- اللّٰهُاللہ
- لَنَاہمارے لیے
- هُوَوہی
- مَوْلٰىنَاہمارا مولا
- وَعَلَي اللّٰهِاور اللہ پر
- فَلْيَتَوَكَّلِبھروسہ چاہیے
- الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ ہم کو کوئی مصیبت نہیں پہنچ سکتی بجز اس کے جو خدا نے ہمارے لیے لکھ دی ہو وہی ہمارا کارساز ہے۔ اور مومنوں کو خدا ہی کا بھروسہ رکھنا چاہیئے