تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 63
اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّهٗ مَنْ یُّحَادِدِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَاَنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِیْهَا١ؕ ذٰلِكَ الْخِزْیُ الْعَظِیْمُ﴿63﴾
- اَلَمْ يَعْلَمُوْٓاکیا وہ نہیں جانتے
- اَنَّهٗکہ وہ جو
- مَنْجو
- يُّحَادِدِمقابلہ کرے گا
- اللّٰهَاللہ
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- فَاَنَّتو بیشک
- لَهٗاس کے لیے
- نَارَ جَهَنَّمَدوزخ کی آگ
- خَالِدًاہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس میں
- ذٰلِكَیہ
- الْخِزْيُرسوائی
- الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا ان لوگوں کو معلوم نہیں کہ جو شخص خدا اور اس کے رسول سے مقابلہ کرتا ہے تو اس کے لیے جہنم کی آگ (تیار) ہے جس میں وہ ہمیشہ (جلتا) رہے گا۔ یہ بڑی رسوائی ہے